اگر ہم اپنے ادارے کوالزامات سے نہ بچا سکے تو ہمارے یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،سپر یم کورٹ،ہم نے اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہے،سپریم کورٹ کی آبپاری لوگوں نے خون پسینے سے کی ہے ، ہم نے بارہا کہا سماعت قواعد کے مطابق ہو گی ، ہمیں پتہ ہے انصاف کے تقاضے کیا ہیں، ملک ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات اس لئے ایف بی آر سے طلب کیں کہ 40 کروڑ کا معاملہ ہے عدالت کو پتہ چل سکے یہ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں،ملک ریاض قابل احترام ہیں ارسلان کی طرح انہیں بھی انصاف کی توقع ہونی چاہیے،ملک ریاض کا عدالت میں ریلیف کے عوض رقوم دینے کا بیان ثابت کرتا ہے کہ انہوں نے انصاف کو خریدنے کی کوشش کی ، عدالتی حکم کی تعمیل ہونے لگے تو پھر کیا ہی بات ہے، میڈیا میں پروگرام نشر ہونے سے عدلیہ کی آزادی ختم کرنے کی کوشش کی گئی،عدالت کے وقار اور عظمت پر بات آئے تو کارروائی ہمارا فرض ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین کے ارسلان افتخار کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس ،2 رکنی بنچ کی بجائے لارجر بنچ بنایا جائے ، میمو کمیشن کی طرز پر کمیشن تشکیل دیدیا جائے معاملہ تحقیقات کیلئے کسی ایجنسی کو بھجوایا جائے ،ملک ریاض حسین کے وکیل زاہد بخاری کے دوران سماعت بنچ پر اعتراضات ، سماعت (جمعرات ) تک ملتوی

منگل 12 جون 2012 19:24