دنیا ٹی وی چینل کے معروف اینکر مبشر لقمان متنازعہ گفتگو یوٹیوب پر آنے کے بعد معطل، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل،ملک ریاض کا انٹرویو مکمل طور پر طے شدہ ، وزیراعظم کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی انٹرویو کے دروان اینکرپرسن سے مسلسل رابطے میں رہے ، اینکر پرسن ملک ریاض سے پوچھے جانے والے سوالات طے کرتے رہے، ہم سوالات کرینگے تو لگے گا یہ پہلے سے طے شدہ ہیں ، ریاض ملک آ پ خود سے جواب دیں ، میزبان مبشر لقمان اور مہر بخاری کی ٹی وی انٹرویو کے دوران ملک ریاض سے گفتگو،یہ بات آن ایئر کہوں گا اس پروگرام کی میزبانی کیلئے ان پر ٹی وی چینل کے مالک اور سابق ناظم اعلیٰ لاہور میاں عامر محمود اور ارسلان افتخار کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض کی جانب سے دباؤ ڈالا گیا، مبشر لقمان کی آف ایئرگفتگو

جمعرات 14 جون 2012 22:59