سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے میں 9 منزلہ 16 عمارتیں بنانے کے اقدام کیخلاف ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اوگرا محمد اقبال کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی،رواں ہفتے کیس سماعت کیلئے لگائے جانے کا امکان ، زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی اور ملکی مفادات کیلئے خطرہ ہے،درخواست میں موقف

اتوار 17 جون 2012 14:50