فوزیہ وہاب کا 3 ہفتوں کی علالت کے بعد56برس کی عمرمیں انتقال،نمازجنازہ (کل)ہوگی، فوزیہ وہاب کی تین ہفتے قبل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں معمولی آپریشن کے دوران پیچیدگی سے طبیعت بگڑگئی تھی ،مرحومہ خواتین اورانسانی حقوق کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہیں، سوگواران میں چاربچے چھوڑے ہیں

بدھ 20 جون 2012 10:05

متعلقہ عنوان :