سپریم کورٹ میں ملک ریاض کیخلاف راجہ فیاض قتل ازخود نوٹس کی سماعت ، ایف آئی اے کوانسانی حقوق کے مقدمات میں ریلیف کیلئے ارسلان افتخارکو کروڑوں روپے د ینے کے تناظرمیں کیس کی تحقیقات کرنے کاحکم،زائدبخاری کا اعتراض ، عدالت سول اورپہلے سے طے شدہ معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی ،ملک ریاض کے وکیل کا موقف ،دورکنی بنچ عدم اعتماد،ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کی استدعا

پیر 25 جون 2012 22:36