پنجاب بھر کے مسیحا غریبوں کی آہوں سسکیوں کو بھلائے اپنے احتجاج کے نویں روز میں داخل ہو گئے،حکومت اور مسیحا کے موقف پر ڈٹ جانے سے ہسپتالوں میں ہزاروں کی تعداد میں مریض تڑپنے لگے،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پنجاب حکومت میں سروس سٹرکچر کے معاملے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا

منگل 26 جون 2012 20:28