پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں سروس سڑکچر نہ بنائے جانے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 10ویں روز میں داخل آؤٹ ڈورز مکمل طورپر بند، مریض بے یارو مدد گار، انتہائی پریشانی کا سامنا،سروس اسٹرکچرکامطالبہ پورا نہ ہونے تک ان کا احتجاج جاری رہے گا، مطالبہ نہ مانا گیا تو وہ وزیر اعلی ہاؤس کا گھیراؤکرینگے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ،وزیراعلی پنجاب کی ینگ ڈاکٹرز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل،ڈاکٹروں کا ہر جائز مسئلہ سننے کے لئے تیار ہیں ،کوئی ناجائز شرط مانیں گے ،پیشے کو رسوا بھی نہیں ہونے دیں گے،وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی مینار پاکستان کیمپ آفس میں میڈیا سے گفتگو

بدھ 27 جون 2012 16:45