وزیراعظم کی فاٹا میں انسداد پولیو مہم بلاتعطل جاری رکھنے کی ہدایت ، حکومت پولیو فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے ، کسی کو رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مہم میں رکاوٹ ڈالنے والے شدت پسندوں کے خلاف خصوصی اقدامات کریں گے، وزیراعظم ، ڈاکٹر عذرا افضل پیچہو اور کبیر واسطی کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقاتیں ،وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

جمعرات 28 جون 2012 19:13