لاہور ہائیکورٹ میں ینگ ڈاکٹرز کی طرف سے مریضو ں کا علاج سے انکار اور ہڑتال چیلنج ، ہڑتال آئین کے بنیادی حقوق اورڈاکٹرجیسے مقدس پیشے کی نفی کرتی ہے ،ہڑتالی ڈاکٹروں کے لائسنس فوری طورپرمنسوخ کر کے ان کیخلاف کارروائی کی جائے، درخواست گزار

جمعہ 29 جون 2012 13:00