ینگ ڈاکٹرز ہٹ دھرمی چھوڑ کر ڈیوٹی پر آ جائیں بصورت دیگر قانونی کارروائی ہوگی،سروس ایکٹ قانون کے تحت کام نہ کرنے والے ڈاکٹرز کو استغاثہ کے تحت عدالت ایک سال کی سزا دے سکتی ہے،اکثریتی ڈاکٹرز کام کرنا چاہتے ہیں مگر چند عہدیداران ان کو دھمکا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی میڈیاسے بات چیت

جمعہ 29 جون 2012 20:27