ہسپتالوں میں حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے،مریضوں اور ان کے لواحقین نے ہسپتالوں میں سینئر اور نئے ڈاکٹروں کی تعیناتی کو سراہا،حکومت کو ہڑتالی ڈاکٹروں کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننا چاہیے،مریضوں کے لواحقین کی حکومت سے اپیل

پیر 2 جولائی 2012 23:32