کرپشن صرف پاکستان میں ہی نہیں عالمی سطح پر ایک منظم کرائم کی شکل اختیارکر چکی ہے ، دنیا میں کرپشن پرنظر رکھتے ہوئے اس کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ، پاکستان میں موجودہ جمہوری حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا وعدہ کر رکھا ہے ،چیئرمین نیب ایڈمرل(ر) فصیح بخاری کا دو روزہ سترہویں ڈائریکٹرز جنرل کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب

جمعرات 5 جولائی 2012 22:42

متعلقہ عنوان :