راولپنڈی، ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق ، لواحقین کی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی اورتوڑ پھوڑ ، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا،دانیال کی جاں بچانے کی کوشش کی، گردن کی ہڈی ٹوٹ جانے سے وہ چل بسا، ایم ایس

ہفتہ 7 جولائی 2012 13:18

متعلقہ عنوان :