کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں 6ماہ کے دوران 1257افراد ہلاک ہوئے، ٹارگٹ کلنگ ان اموات کاسب سے بڑا سبب رہی، سیاسی رنجشوں اور ناجائزاسلحہ کی آسان دسترس نے 135سیاسی کارکنوں کو موت کی نیند سلا دیا،لیاری گینگ وار میں 84افراد نے اپنی جانوں سے ہاتھ دھوئے ، سب سے زیادہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کو تشدد کرکے قتل کیا گیا،جون میں28سیاسی کارکنوں میں سے متحدہ کے ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 22تھی،ہیومن رائٹس کمیشن کی کراچی کے حالات کے حوالے سے تازہ رپورٹ

ہفتہ 7 جولائی 2012 17:44