مون سون کی آمد،سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھ گئے، 2012ء میں ڈینگی کے اب تک 107کیسز سامنے آچکے ہیں،سندھ ڈینگی سرویلینس سیل ، بیماری سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے،سرکاری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز بنادیئے گئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

منگل 17 جولائی 2012 16:37

متعلقہ عنوان :