مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور ساری ریاست کا پاکستان کے ساتھ الحاق ہماری منزل ہے،کشمیری مسلمانوں نے 19جولائی1947کو قرارداد الحاق پاکستان کے ذریعے اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اب تک لاکھوں کشمیری منزل کے حصول کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں‘ وزیر صحت سردار قمرالزمانکا بیان

جمعرات 19 جولائی 2012 14:13