تمام صوبوں میں بجلی کی یکساں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، کسی ایک صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی کا تاثر غلط ہے ، طلب کا اچانک بڑھ جانا، چشمہ پاور پلانٹس میں تکنیکی خرابی اور سحر و افطار کے اوقات کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرنے کے باعث دورانیہ اور شیڈول میں غیر معمولی ردوبدل ہوا ہے ،وفاقی وزیرپانی و بجلی چودھری احمد مختار کا بیان

پیر 23 جولائی 2012 19:49