عالمی ادار صحت کی کراچی میں عملے پر ہونے والے حملوں کے بعد پولیو مہم بند کرنے کے دعووٴں کی تردید ، شہر کے بعض علاقوں میں پولیو کے قطرے پلانے کا کام عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے،ڈبلیو ایچ او حکام ، پورے شہر میں نہیں ،کچھ علاقوں میں کام متاثر ہوا ہے،سرگرمیاں بند نہیں کی گئی ہیں ‘ ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مریم یونس کی گفتگو

جمعہ 3 اگست 2012 14:29

متعلقہ عنوان :