پی پی پی عوامی جمہوری اور ترقی پسند و روشن خیال تحریک کا نام ہے پاکستان و آزاد کشمیر کے مظلوم طبقات کو ذوالفقار علی بھٹو شہیدنے ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا بھٹو ازم کا پرچم تھامنے والے ایک برادری کی مانند ہیں شہداء کا یہ قافلہ آمروں ، غاصبوں اور جابروں کے ساتھ ہمیشہ برسر پیکار رہے گا شہید بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتے رہیں گے کوئی آمر اور طالع آزماعوامی دلوں سے پی پی پی اور بھٹو ازم کی مخبت نہیں نکال سکتا ، سنےئر وزیر چوہدری محمد یسٰین کا وفود سے خطاب

پیر 6 اگست 2012 15:40