قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور کے ارکان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے کنٹینرز سے این ایل سی کے فی کنٹینر 25 ہزار وصول کرنے پر اظہار برہمی،بتایا جائے کہ این ایل سی کس حیثیت میں یہ پیسے وصول کر رہا ہے ، آئندہ اجلاس میں بریفنگ کی ہدایت ،کمیٹی کا کسٹم کی کارکردگی اور سمگلنگ کی روک تھام نہ کرنے پر برہمی کا اظہار،محکمہ کسٹم سمگلنگ پر قابو نہیں پا سکتا تو پھر اس کی کیا ضرورت ہے کیوں نہ یہ ادارہ ختم کر کے اس کی ذمہ داریاں ایف آئی اے اور پولیس کو دیدی جائیں، کمیٹی کے ارکان کی تنقید،ملک میں صرف 14لاکھ لوگ ٹیکس ادا کر رہے ہیں ان میں سے زیادہ تر تنخواہ دار طبقہ ہے،چیئرمین ایف بی آر کی بریفنگ

منگل 7 اگست 2012 18:43