بو لان میڈیکل ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر غلام رسول کے اغوا کیخلاف بلوچستان بھرمیں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ، صوبہ بھرکے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالو ں کے علاوہ نجی ڈاکٹرز کا بھی بائیکاٹ، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

منگل 7 اگست 2012 19:46