سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان بل 2012ء پر اتفاق، بل کے تحت ادویات کی رجسٹریشن، معیار کو یقینی بنانے اور قیمتوں کے تعین کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور ڈرگ پالیسی بورڈ تشکیل دیا جائے گا، ڈرگ پالیسی بورڈ کا سربراہ گریڈ 22 کا سیکرٹری، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر سربراہ ہوگا، اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی وزیراعظم کریں گے، بل آئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش ہوگا

پیر 13 اگست 2012 17:46