جیل میں میری زندگی کو خطرہ لاحق ہے،کھانے میں کچھ ملا کر دیا جارہا ہے جس سے میری صحت روز بروز خراب ہوتی جا رہی ہے، جیل حکام کا رویہ بہت خراب ہے،طعنے دینا جیل حکام کا روز کا معمول بن چکا ہے،کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کے قیدی بھارتی شہری سربجیت سنگھ کاسونیا گاندھی کو خط

جمعرات 16 اگست 2012 22:33

متعلقہ عنوان :