کوئٹہ ، بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے اغواء کیخلاف ہڑتال 24ویں روز میں داخل ، مریض پریشان ، سول ہسپتال ، بی ایم سی ایچ ، فاطمہ جناح ہسپتال اور آئی ہسپتال کی او پی ڈیز کو تالے لگا دئیے گئے ، جنرل آپریشن تھیٹر بند

جمعہ 24 اگست 2012 14:25