قومی اسمبلی میں ارکان قومی اسمبلی کا لاپتہ افراد بارے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے دورے پر تشویش کا اظہار ،حکومت کا وفد کو دورے کی دعوت دینا سمجھ سے بالا ہے، اقوام متحدہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پتہ چلانے کی بجائے مقبوضہ کشمیر میں حقائق جاننے کے لئے کمیشن بھجوائے ، مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی افواج بیس سالوں سے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں ، بلوچستان کے حقوق کو آئینی تحفظ فراہم کئے بغیر ملک میں نئے صوبے بنائے گئے تو ہم ایوان میں اعلان بغاوت بلند کرتے ہیں، حکمران اقوام متحدہ کو بلوچستان بارے جاننے کیلئے پاکستان کے دورہ کی دعوت دیکر دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں، ارکان کا سپیکر کا صحت یابی کے ساتھ واپسی پر خیر مقدم ،قومی اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن ارکان کی اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان پر کڑی تنقید

بدھ 12 ستمبر 2012 22:39