بلدیاتی آرڈیننس کا اردو ترجمہ نواز شریف کو ارسال کریں گے، انہیں انگریزی میں طبع شدہ آرڈیننس سمجھ نہیں آیا،مسلم لیگ (ن) کے سربراہ پڑھے لکھے جاہل ہیں، جس طرح بلدیاتی آرڈیننس کو سندھ تقسیم کرنے کی سازش قرار دیا ، ان کی بیان کردہ تشریح ان کے منافقانہ ذہن کی عکاسی کرتی ہے،یہ ان کی تعلیمی قابلیت پر سوالیہ نشان ہے،صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا بیان

ہفتہ 15 ستمبر 2012 21:58