جیکب آباد،2یونین کونسلوں میں سیلابی ریلے کا پانی داخل،کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے،انتظامیہ کی جانب سے پانی کو راستہ دینے کے لیے کٹ لگانے کا کام جاری، متاثرہ ہزاروں افراد دربدر، وبائی امراض پھوٹنے لگیں، سینکڑوں لوگ بیماریوں میں مبتلا

اتوار 16 ستمبر 2012 19:30

متعلقہ عنوان :