تیل ،گیس ، کوئلے سمیت دیگر قدرتی وسائل سے مالامال پاکستان کواقتدارپر قابض آمرانہ اور جمہوری حکومتیں کھا گئیں، ملک سے غربت کے خاتمہ،تعلیم ، صحت سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی ، بے روزگاری کے خاتمے اور سیکورٹی کی مد میں 1985 سے 2012ء تک 27 سال میں موجودہ اور سابقہ حکومتوں نے 95 ہزار 9سو 55 ارب سے زائد کا قرضہ لیا،27 سالوں کے دوران موجودہ حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے اپنے تین ادوار میں 45 ہزار 8 سو 14 ارب (ن) لیگ نے اپنے 2 ادوار میں 11 ہزار 2 سو 51 ارب مشرف اور (ق) لیگ کے 8 سالہ دور میں 37 ہزار 5سو ارب کا قرضہ لیا گیا

اتوار 16 ستمبر 2012 19:30