ناموس رسالت محاذ اسلام آباد کی گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف پارلیمنٹ ہاوٴس تک شدید بارش میں احتجاجی ریلی ، ریلی میں شدید بارش کے باوجود اہلسنت و جماعت کے کارکنوں اور مختلف طبقہ حیات کے لوگوں کی بڑی شرکت ،حکومت پاکستان گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجاً امریکی سفیر کو فی الفور ملک بدر کرے ورنہ امریکی سفارت خانے کا خود گھیراوٴ کریں گے، اگر حکومت نے توہین رسالت پر مبنی فلم کے خلاف موٴثر احتجاج نہ کیا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی، ناموس رسالت محاذ اسلام آباد کے رہنماؤں کا احتجاجی ریلی سے خطاب

پیر 17 ستمبر 2012 22:30