حالت جنگ میں ہیں، 23ستمبر کو دوبارہ پورے صوبے میں انسداد ڈینگی ڈے منایا جائے گا ، حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے عوام اور سرکاری مشینری کے مزید متحرک ہونے کی ضرورت پہلے سے بڑھ گئی ہے، 23 ستمبر کو اسی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا جائے جو ہمیں 2 ستمبر کو نظر آیا تھا، وزیراعلی پنجاب کی عوام سے اپیل،انسداد ڈینگی مہم پر مامور عملے کے بعض ارکان کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا سخت نوٹس ، فوری ادائیگی کا حکم

منگل 18 ستمبر 2012 19:28