5سے7سالہ بچوں کیلئے روزانہ ایک گھنٹہ مشقت ضروری ہے، بچوں کو تفریحی مشاغل کیلئے محفوظ اور قابل رسائی مقامات کی فراہمی سے انہیں جسمانی مشقت کے امور میں بہتر طور پر شامل کیا جا سکتا ہے،پیدل چلنا اور سائیکل چلانا ان کی صحت کیلئے مفید ہے ،عالمی ادارہ صحت کی بچوں کے حوالے سے رپورٹ

جمعہ 21 ستمبر 2012 17:26

متعلقہ عنوان :