اسامہ ادھیڑ عمری میں لگنے والی چوٹ کے باعث دائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہو چکے تھے ، اسامہ اخوان المسلمون کی سعودی شاخ سے منسلک رہے ، سوویت یونین کیخلاف جہادمیں شرکت کی پاداش میں انہیں اخوان المسلمون کی سعودی شاخ سے نکال دیا گیا تھا،القاعدہ کے رہنما ء ڈاکٹر ایمن الظواہری کانیاآڈیوپیغام

جمعرات 27 ستمبر 2012 22:04