پاکستان سلامتی کونسل کو مزید جمہوری بنانے کا خواہاں ہے ، اس کے مستقل ممبران کی تعداد میں اضافہ نہیں ہونا چاہئے ، صدر زرداری کادورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا،عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں اہم امور پرتبادلہ خیال ہوا، پاکستان نے عالمی برادری کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں اپنے بھرپور عزم کا پیغام دیا ہے ،عالمی برادری کی پاکستان سے پولیو کے خاتمے میں مکمل حمایت اور تعاون بڑی سفارتی کامیابی ہے،اسلامی ترقیاتی بینک نے 3 سال کیلئے پاکستان کو22کروڑ70 لاکھ ڈالردینے کا اعلان کیا ہے،اقوام متحدہ میں پاکستان کے نامزد مستقل مندوب مسعود خان کی نیو یارک میں صدر کے دورہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ

جمعہ 28 ستمبر 2012 20:35