وزیراعلی شہباز شریف کا ملالہ یوسف زئی کے بھائی کو فون، صحت کے بارے دریافت کیا،پنجاب حکومت ملالہ یوسف زئی کے بہترین علاج معالجے کے تمام اخراجات برداشت کرنے کیلئے تیار ہے، وزیراعلی شہباز شریف

بدھ 10 اکتوبر 2012 22:05