ملالہ پر حملے کے خلاف پنجاب اور اسلام آباد کے وکلا ء کی ہڑتال، عدالتی امور ٹھپ ہوگئے، مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی، ملالہ قوم کی عظیم بیٹی ہے، اللہ اس کو جلد صحت عطا کرے، ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ،صدور ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی اور اسلام آباد

جمعرات 11 اکتوبر 2012 14:13