ڈیوواٹمور صحت مند اور توانا ہیں ،واٹمور کی خرابی صحت کی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ، سری لنکا کے موسم میں ان کی جلد پر ہلکی سوزش تھی،واٹمور کا پاکستانی کرکٹ پر جادو آہستہ آہستہ چلے گا ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کی شکست کے باعث واٹمور شدید تناؤ کا شکار تھے،پاکستان خوبصورت اور محفوظ ملک ہے ، کوئی سیکورٹی خدشات نہیں ، جلد پاکستان جاؤں گی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوواٹمور کی اہلیہ کیتھرین واٹمور کی بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو

جمعہ 12 اکتوبر 2012 16:09