کراچی ، مزید4 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعداد 291ہو گئی

اتوار 14 اکتوبر 2012 21:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔14اکتوبر ۔2012ء) کراچی میں مزید چار افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے مطابق چار افراد کی تصدیق کے بعد رواں سال اب تک کراچی میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 291ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ان میں سے دس مریض اب تک زیر علاج ہیں۔ باقی تمام مریض صحت یابی کے بعد گھر جا چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی اتنا خطرناک نہیں مرض نہیں۔ شہری مچھروں سے بچنے کیلیے احتجاطی تدابیر اپنائیں۔

متعلقہ عنوان :