کو ئن الزبتھ ہسپتال کے ڈ اکٹروں نے ملا لہ کی طبیعت کواطمینا ن بخش قرار دیدیا

جمعرات 18 اکتوبر 2012 23:03

بر منگھم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔18اکتوبر ۔2012ء)کو ئن الزبتھ ہسپتال کے ڈ اکٹروں نے ملا لہ یو سف زئی کی طبیعت کواطمینا ن بخش قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ملا لہ کی 24 گھنٹے دیکھ بحا ل کی جا رہی ہے ،دوران علا ج ملا لہ کا رد عمل تسلی بخش ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ک ئن الزبتھ ہسپتال کے ترجما ن نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ملا لہ کے علا ج کے لیے تما م وسائل برو ئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں اور ان کی چو بیس گھنٹے دیکھ بحا ل کی جا رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ملا لہ یو سف زئی کی طبیعت اطمینا ن بخش ہے۔دوران علا ج ملا لہ کا ردعمل بھی تسلی بخش ہے۔