کراچی، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ، اسپتال میں داخل

اتوار 21 اکتوبر 2012 12:37

کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔21اکتوبر۔ 2012ء) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر سعید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے ان کی عیادت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :