کراچی، اداکار سکندر صنم طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل

پیر 29 اکتوبر 2012 18:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔29اکتوبر ۔2012ء) سٹیج کے معروف اداکار سکندر صنم کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال داخل کر ا دیا گیا۔

(جاری ہے)

اہل خانہ کے مطابق سکندر صنم کی طبیعت اتوار کی شام اچانک خراب ہو گئی جس پر انہیں آغا خان اسپتال میں طبی امداد دی گئی، اب ان کی حالت بہتر ہے۔ اہل خانہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سکندر صنم کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں۔

متعلقہ عنوان :