ینگ ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا ، ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی ‘ دور دراز سے آئے مریض پریشان‘ اور خوار ہوتے رہے

بدھ 7 نومبر 2012 14:29

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔7نومبر 2012ء) ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا‘ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث دور دراز سے آئے مریض خوار ہو تے رہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزینگ ڈاکٹرز کے دھرنے کے باعث ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو علاج کے حوالے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ آٹ ڈورز میں مریضوں کو دیکھنے کیلئے ڈاکٹرز موجود نہیں تھے جبکہ ایمر جنسیوں میں بھی ڈاکٹروں کی شدید کمی کی وجہ سے مریض در بدر ہو تے رہے ادھر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سرو س اسٹرکچر کی فراہمی اور اپنے دیگر مطالبات کی منظوری تک ہر حد تک جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :