قا ضی حسین احمد پر حملہ صد ائے حق کو دبا نے کی گہر ی سا زش ہے ،طا غو تی قو تیں اسلا م کے نا م لیواؤ ں کو مٹا کر اپنے مذمو م مقاصد کی تکمیل چا ہتے ہیں‘ہما ر ی قیا دت اور اداروں کو اب غفلت کی نیند سے بید ار ہو جا نا چا ہیئے ‘اگر یو ں ہی عظیم لیڈر اسلا م دشمن عنا صر کے حملو ں کا نشا نہ بنتے رہے تو پاکستا ن مکمل طو ر پر دیو الیہ ہوجا ئے گا ،ایک عر صے سے خو دکش حملے جا ری ہیں جن کے نیٹ ورک کا سر اغ نہ لگا نا حکو مت پاکستا ن کی نا کا می ہے ‘حکو مت کو اب ان حملو ں کی رو ک تھا م کے اقد اما ت اٹھا نے ہونگے ‘پا کستا ن اب مذید ان حا لا ت کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جما عت اسلا می آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ پر یس سیکر ٹر ی محمد سفیر کی صحافیوں سے بات چیت

بدھ 21 نومبر 2012 16:46

مظفر آبا د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 21نومبر 2012ء) جما عت اسلا می آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ پر یس سیکر ٹر ی محمد سفیر نے کہا ہے کہ قا ضی حسین احمد کے پر حملہ صد ائے حق کو دبا نے کی سا زش ہے ۔با طل قو تیں اسلا م کے نا م لیو او ں کو مٹا نے کے درپے ہیں ۔ہما ری قیا دت اور اداروں کو اب غفلت کی نیند سے بید ار ہو نا ہو گا ۔اگر یو ں ہی قا بل اور عظیم لیڈ ر اسلا م دشمن عنا صر کے حملو ں کا نشا نہ بنتے رہے تو پا کستا ن مکمل طو ر پر دیو الیہ ہو کر رہ جا ئے گا ۔

مملکت خداداد اس وقت صہئو نی طا قتو ں کے نر غے میں آ چکا ہے ۔طا غو تی قو تیں پا کستا ن کو کمز ور کر نے کے ایجنڈ ے پر عمل پیر ا ہیں ۔ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ قا ضی حسین احمد کے قا فلے پر پر حملہ دراصل اسلا م پر حملہ ہے ۔

(جاری ہے)

جس کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے ۔حکو مت اس کی تحقیقا ت کر ائے ۔

پا کستا ن میں خو د کش حملو ں کا سلسلہ ایک عر صے سے جا ر ی ہے ۔جن کا نشا نہ متعد د قو می رہنما ء اور بے شما ر عا م افر اد بنے ہیں ۔یہا ں تک کہ سکو لو ں میں بچو ں کو بھی اس کا نشا نہ بنا یا گیا ہے الغر ض خو د کش بمبا ر نے پا کستا ن میں ہرطبقہ فکر کے لو گو ں کو اپنا نشا نہ بنا یا ہے جس کے با عث ملکی معشیت کو ہی نہ صر ف نقصا ن ہی پہنچا ہے بلکہ کئی قا بل لیڈر بھی اس کا نشا نہ بنے ہیں حکو مت پاکستا ن آ ج تک خو د کش حملہ آورو ں کا سر اغ نہیں لگا سکی اور نہ ہی ان کو لگا م دی جا سکی ہے جو کہ حکو مت کی نا کا می ہے انہوں نے مذ ید کہا ہے کہ حکو مت کو اپنی پا لیسوں پر اب نظر ثا نی کر نی چا ہیئے باطل قو تو ں نے مسلسل اپنی تخر یبی کا ررو ائیو ں سے وطن عز یزکو تبا ہی کے دہا نے لا کھڑا کیا ہے ۔

ہر طر ف بد امنی پھیلی ہو ئی ہے ۔کسی کی جان و ما ل محفو ظ نہیں ہے ۔لو گ پر شا ن حا ل ہیں۔ ہما ر ے حکمر ان غفلت کی نیند سو ئے ہو ئے ہیں اسلا م دشمن عنا صر پے درپے اپنے مذمو م مقا صد پر عمل پیر ا ہو کر پا کستا ن کو کمز و ر کر رہی ہیں ایسے میں ہما رے حکمر انو ں کو مئو ثر اقد اما ت اٹھا نے کی ضر ورت ہے ۔محمد سفیر نے کہا ہے اب پا کستا ن مذ ید ان سا زشو ں کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے حکو مت اس سلسلے میں اپنا کر دار اد ا کر ے اور ان عنا صر کو رو کنے کی کوشش کر ئے تا کہ عو ام کے جا ن و ما ل کا تحفظ ہو سکے اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پھر و ہ دن دور نہیں جب پاکستا ن تبا ہ ہو جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :