حفا ظتی دیو اروں کی عد م تعمیر کے باعث شا ہر ا ہ نیلم خستہ حا لی کا شکا ر ہے‘حکو مت نو ٹس لے، مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم کے رہنما ء شبیر شا ہ بخار ی کا بیان

جمعرات 22 نومبر 2012 15:53

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 22نومبر 2012ء) مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم کے رہنما ء شبیر شا ہ بخار ی نے کہا ہے کہ حفا ظتی دیو اروں کی عد م تعمیر کے باعث شا ہر ا ہ نیلم خستہ حا لی کا شکا ر ہے ۔ لینڈ سلا ئیڈنگ سے متا ثر ہ جگہیں جن کو اکھا ڑہ گیا تھا ان کو تا حا ل مر مت نہیں کیا جا سکا ہے جو کہ تعمیر اتی ادارے کی بے حسی اور غفلت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔

حکو مت اس سلسلے میں نو ٹس لے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیلم و یلی کو لا وارث نہ سمجھا جا ئے یہا ں کے وسا ئل کو غیر وں پر خر چ کیا جا تا ہے جبکہ اس علا قے کو یو ں ہی پسما ندگی کی جا نب دھکیل دیا جا تا ہے ۔حکو مت اپنے اس معیا ر کو تر ک کر ئے ۔نیلم ویلی جنت نظیر ہے ۔اس کی تعمیر و تر قی پر خصو صی تو جہ دے ۔اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت نا قا بل بر داشت ہے ۔

انہوں نے مذید کہا کہ نیلم کی سڑک جس کو حا ل ہی میں تعمیر کیا گیا تھا ااب وہ ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر ہے ۔جگہ جگہ سے اکھا ڑی گی ہے جس کی مر مت تا حا ل نہیں کی گئی جو کہ قا بل مذمت ہے۔اس حو الے سے کسی قسم کی بھی غفلت نا قا بل بر داشت ہے حکو مت اپنی دو غلی پا لیسی تر ک کر تے ہو ئے نیلم ویلی کی تر قی کے لیئے کا م کر ئے اورغفلت کا مظا ہر ہ کر نے والے اہلکا ر وں کے خلا ف نو ٹس لے۔

متعلقہ عنوان :