کھانسی سیرپ کیس‘ 3ملزمان 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،شاہدرہ میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ، بھاری مقدار میں جعلی ادویات ضبط، فیکٹری کا مالک فرار،کھانسی کا سیر پ پینے والا ایک اورشخص دم توڑگیا،شاہدرہ ٹاؤن کے مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ ،حکومت سے علاقے میں نشہ آور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
منگل 27 نومبر 2012 14:57
(جاری ہے)
پولیس نے ملزموں کا7روزہ جسمانی ریمانڈ طلب کیاتھا۔ دریں اثناء اسپتال ذرائع کے مطابق کھانسی کا سیر پ پینے والا ایک اورشخص دم توڑگیا، جس کے بعد کھانسی کاسیرپ پینے سے ہلاک افرادکی تعداد 17 ہوگئی۔
25سال کا بلال شاہدرہ کارہائشی اورمیواسپتال میں داخل تھا۔دوسری جانب محکمہ صحت کی ٹیم نے شاہدرہ کے علاقے شیرازپارک میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپا مار کربھاری مقدار میں جعلی ادویات تحویل میں لے لیں جن میں زیادہ کھانسی کے سیرپ تھے۔ اس موقع پر ڈی سی او لاہورکا کہناتھاکہ محکمہ صحت اورضلعی انتظامیہ پوری طرح الرٹ ہے اورجعلی فیکٹریوں کے خلاف بھرپورایکشن لے رہے ہیں۔ ادھر لاہور کے علاقے شاہدرہ کے سراج ٹاون کے میکنوں نے جعلی زہریلی ادویات پینے سے 17 افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اہل علاقہ بتایا کہ ان کے علاقہ میں عرصہ سے جعلی ادویات استعمال کیا جارہا ہے جس کو روکنے کے لیے آج تک محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے کبھی ایکشن نہیں کیا۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ قصور وار افراد کے خلاف سخت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.