بچوں کا مقبول ترین ڈرامہ ”عینک والا جن“ دو دسمبر سے دوبارہ الحمراء میں شروع ہو گا

بدھ 28 نومبر 2012 13:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 28نومبر 2012ء) بچوں کا مقبول ترین ڈرامہ ”عینک والا جن“ دو دسمبر سے دوبارہ الحمراء میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محرم الحرام کے احترام کی وجہ سے الحمراء میں عینک والا جن ڈرامہ لائیو دکھانے کا سلسلہ روکا گیا تھا لیکن دو دسمبر بروزاتوار سے دوبارہ ڈرامہ پیش کیا جائیگا جس میں حسیب پاشا‘ منا لاہوری‘ نصرت آرا اور دیگر اداکار کام کر رہے ہیں اور یہ ڈرامہ بچوں کا مقبول ترین ڈرامہ ہے۔

متعلقہ عنوان :