سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن خانپور کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

ہفتہ 1 دسمبر 2012 16:19

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔1دسمبر 2012ء) سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن خانپور کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد چک 70 اے میں کیا گیا جس میں مختلف سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی جنہیں تنظیم کے صدر محمد ارشد ہاشمی نے ڈینگی سے بچاؤ اور تحفظ کے اقدامات بارے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

دریں اثناء طلبا و طالبات سمیت دیگر شرکاء میں ڈینگی آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :