اسٹیج ادکارہ ماہ نور کی طبیعت ناساز ہوگئی ،2ہفتے کیلئے شوبز سر گر میاں ختم کر دیں

اتوار 2 دسمبر 2012 13:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2دسمبر۔ 2012ء) اسٹیج ادکارہ ماہ نور کی طبیعت ناساز ہوگئی ،2ہفتے کیلئے شوبز سر گر میاں ختم کر دیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے حج سے واپسی کے بعد موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ماہ نور کو بخار اور فلو ہو چکا ہے جسکی وجہ سے ڈاکٹرز نے انکو آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ 2ہفتے کے آرام کے بعد دوبارہ ڈراموں میں کام کا سلسلہ شروع کر ینگی ۔

متعلقہ عنوان :