بلو چستان اسمبلی نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سب کمیٹی کے پی ایس ڈی پی کے تفصیلا ت طلب کر نے کے خلاف تحریک التواء منظور کر لی ،73 کے آئین کے تحت کسی کمیٹی کو اختیا ر نہیں کہ وہ صوبائی معاملا ت میں مد اخلت کرے ، وزیراعلی بلو چستان صو با ئی بیوروکریسی کے صو بہ دشمن پا لیسوں کا نو ٹس لیکر ان کے خلا ف کا روائی کر یں ، وفا ق حکومت بلو چستان کی محرومیوں اور پسما ند گی کے خلا ف روکا ٹیں پیدا کر نے کے بجا ئے مد د کرے ، چیف سیکر ٹر ی سمیت تما م سیکر ٹریز کو سینٹ کمیٹی کے اجلاس میں نہ جا نے کا پا بند بنایا جائے ،بلو چستان اسمبلی میں سینئرصو با ئی وزیر مو لا نا عبد الواسع صوبا ئی وزیر صنعت وحرفت سید احسان شا ہ صو با ئی صحت عین اللہ شمس صوبا ئی وزیر ریونیوانجینئرزمر ک خان اچکزئی صو با ئی وزیرنسر ین کھتیران کا تحریک التوا پر خطاب

منگل 4 دسمبر 2012 21:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4دسمبر۔ 2012ء) بلو چستان اسمبلی نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سب کمیٹی کی جا نب سے پی ایس ڈی پی کے تفصیلا ت طلب کر نے کے خلاف تحریک التواء منظور کر لی ، منگل کو تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہو ئے صو با ئی وزراء اور ار کا ن اسمبلی نے کہا کہ 73کے آئین کے تحت کسی کمیٹی کو اختیا ر نہیں کہ وہ صوبائی معاملا ت میں مد اخلت کر کے فنڈز کو منظور یا مستر د کر یں وزیر اعلی بلو چستان صو با ئی بیوروکریسی کی صو بہ دشمن پا لیسوں کا نو ٹس لیکر ان کے خلا ف کا روائی کر یں وفا قی حکومت بلو چستان کی محرومیوں اور پسما ند گی کے خاتمہ کیلئے کوششوں میں روکا ٹیں پیدا کر نے کی بجا ئے صوبے کی مد د کرے ، وزیراعلیٰ چیف سیکر ٹر ی سمیت تما م سیکر ٹر یو ں کو سینٹ کمیٹی کی اجلا س میں نہ جا نے کا پا بند کر یں ۔

(جاری ہے)

تحریک پر سینئرصو با ئی وزیر مو لا نا عبد الواسع صوبا ئی وزیر صنعت وحرفت سید احسان شا ہ صو با ئی صحت عین اللہ شمس صوبا ئی وزیر ریونیو انجینئر زمر ک خان اچکزئی صو با ئی وزیرنسر ین کھتیران نے خطاب کیا ۔ سینئر صو با ئی مو لا نا عبدالواسع نے کہا ہے کہ آج صوبا ئی حکومت کے خلاف سا زشیں کر نے والے پرانہ حر بے کا نتیجہ ہے صو با ئی حکومت این ایف سی اور تر قیا تی حوالے سے جو کا میا بی حاصل کی ان و قتوں کو ہضم نہیں ہو رہی انہوں نے کہا کہ کل اسمبلی میں کھڑ ے ہو کر عوام کی حقو ق کے با ت کر نے والے آج عدالتوں کے ذر یعے عوام کو حاصل ہو نے والے فنڈز روک رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ان وقوتوں پر واضح کر نا چا ہتے ہے کہ بلو چستان حکومت میں شامل ممبران کی حوصلے اتنے پست نہیں کہ آپ سا زش کر کے ہم عوامی خدمت کو بھول جا ئے گے انہوں نے کہا کہ ہم عوامی خدمت کو ہر لحا ظ سے لیکر رہے گے انہوں نے کہاہے کہ تعجب کی با ت یہ ہے کہ اس سا زش میں بلو چستان سے تعلق رکھنے والے سنیٹرز بھی شا مل ہیں تحر یک التواء اظہا رخیال کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر انجئیر زمر ک خان نے کہا کہ صوبا ئی کی جانب سے فنڈز رکھنے اور پی ایس ڈی پی پر اعتر اض کر نے والے شخص نے اپنے دور میں 3کروڑ کر پشن جبکہ مو جو دہ حکو مت سے تمام مراعا ت حاصل کر کے بعد میں اعتراضا ت شر وع کیا جو کہ نا منا سب اورآے والے الیکشن میں راہموار کر نے کی کو شش ہے جس سے عوام نا کا م بنا ئے گے اور ہم آنے وایل الیکشن میں کا ر گر دکی کی بنیا د پر کا میا بی حاصل کر ینگے انہو ں نے کہا16 سا ل بعد اصغر خان کیس اوپن ہو سکتا ہے پچھلے دور حکومت میں کر پشن کر نے والے کے خلا ف کیسز بھی اوپن کیا جا ئے اور کر پشن کر نے والے کے خلا ف کا روائی کی جا ئے صو با ئی وزیر سید احسان شاہ نے کہا کہ 65سال گزرنے کے باو جو د وفا قی حکومت نے بلو چستان کے با رے میں رویہ تبدیل کیا اور نہ ہی وہ تر قیا تی حوالے سے فنڈ ز دئے جس سے بلو چستان مکمل طو ر پر تر قی کی راہ گا مزن ہو جا ئے انہوں نے کہا کہ جو فنڈ ز و فا قی حکومت دئیے وہ احسا ن نہیں بلکہ وہ ہما ر ا بنیا دی حق ہے انہوں نے کہا کہ وفا ق سے حقو ق لینے کے لئے صوبا ئی حکومت میں شا مل ممبران پر ایک با اختیا ر کمیٹی بنا ئے جا ئے ۔

صوبا ئی وزیر عین اللہ شمس نے کہا ہے کہ سینٹ کمیٹی کو آئنیی طو ر پر یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی بل کو منظور یا مسترد کر یں بلکہ اس طر ح صو بوں کے معا ملا ت میں73آئین میں دئیے گئے اختیا ر ا ت کیسا تھ مذاق ہے صو با ئی اسمبلی کے ممبر فوزیہ مر ی نے کہا ہے کہ بلو چستان اسمبلی وفا قی حکومت کے کسی حوالے سے پابند نہیں بلکہ بلو چستان سمیت تمام صو بے قومی اسمبلی کی طرح خو د مختیا ر ہے انہوں کہا کہ وفا قی حکومت نے بلو چستان میں جتنے بھی میگا پر و جیکٹ شر وع کئے ان کو آج تک مکمل نہیں کئے

متعلقہ عنوان :