امریکی وزیرخارجہ کی طبیعت خراب،بے ہوش ہوگئیں

اتوار 16 دسمبر 2012 13:42

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔16دسمبر۔ 2012ء) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن طبیعیت کی خرابی کے باعث بے ہوش ہوگئیں جس کے بعد انھیں فوری طبی امداد دی گئی اور انھیں ہوش میں لایاگیا۔

(جاری ہے)

ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اب انکی طبیعت ٹھیک ہے۔محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ وہ اب گھر سے کام جاری رکھیں گی۔

متعلقہ عنوان :