حکومت عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرے،شاہ عبداللہ، ہسپتال سے صحت یابی کے بعد شاہ عبداللہ کی فراغت پر طول و عرض میں عوام نے جس والہانہ محبت اور خوشی کا اظہار کیا، وہ قوم کی اپنے سربراہ سے محبت کی غمازی ہے، خادم الحرمین الشریفین کی ہسپتال فراغت کے بعد صحت اچھی ہے جس پر وہ پوری قوم کے ساتھ ملکر اللہ کے شکر گذار ہیں،سعودی ولی عہد ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیزکاانٹرویو
پیر 17 دسمبر 2012 12:56
(جاری ہے)
شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہسپتال سے صحتیابی کے بعد شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی فراغت پر سعودی عرب کے طول و عرض میں عوام نے جس والہانہ محبت اور خوشی کا اظہار کیا، وہ قوم کی اپنے سربراہ سے محبت کی غمازی کرتی ہے۔
شہزادہ سلمان نے کہاکہ خادم الحرمین الشریفین کی ہسپتال فراغت کے بعد صحت اچھی ہے جس پر وہ پوری کے ساتھ ملکر اللہ کے شکر گذار ہیں۔ شاہ عبداللہ کمر کی کامیاب کے سرجری کے بعد 13 دسمبر کو کو اہستپال سے ڈسچارج ہوئے۔28 نومبر کو سعودی ٹی وی نے ریاض کے نیشنل گارڈز شاہ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں زیر علاج سعودی فرمانروا کی پہلی ویڈیو نشر کی۔ یہ ویڈیو شاہ عبداللہ کے گیارہ گھنٹے طویل آپریشن کے دس دن بعد ان کی شاہی خاندان اور دوسرے حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کے وقت تیار کی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.